اڈی دار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کرتی جس میں کٹوری اور آستین کے بیچ میں کلی پڑی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کرتی جس میں کٹوری اور آستین کے بیچ میں کلی پڑی ہو۔